sdg
Loading
مفکر، صوفی منش، استاذ الاساتذہ، ماہر فلسفی و ماہر معاشیات — مرحوم ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری کی یاد میں.
متعدد مقررین
منتظم: شعور

اس سیشن میں مقررین ڈاکٹر جاوید انصاری کی فکری خدمات اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔ تقریب میں آمد و رجسٹریشن، قرآن خوانی، نماز ظہر، مہمانوں کی گفتگو اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

محمد علی رضوی، سید محمد خالد جامی، پروفیسر عبدالوہاب سوری، ڈاکٹر زاہد مغل، مفتی ڈاکٹر عمران خان اور دیگر ممتاز علماء و مفکرین.
دوسرے لوگوں کے ساتھ شامل ہوں اور ابھی ترقی کریں
ہزاروں لوگ شعور LMS کے ساتھ سیکھ، ترقی اور اپنی زندگیاں بدل رہے ہیں
sdg